ٹیگس - حضرت موسی

iqna

IQNA

ٹیگس
حضرت موسی
ایکنا: ڈرامہ سریز«عهد: داستان موسی» جو صہیونی روایت کے مطابق امریکی کوششوں سے پیش کیا گیا ہے اس پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516276    تاریخ اشاعت : 2024/04/26

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 32
ایکنا تھران: خدا کے انبیاء نے ضدی افراد کے مقابل دوبدو مقابلہ کیا تاکہ شاید انکا غرور ٹوٹ جائے اور وہ بیدار ہوجائے.
خبر کا کوڈ: 3515106    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 31
انسانوں کی تربیت کے لیے مختلف طریقوں کو آزمایا جاچکا ہے اور ایک اہم روش کو نمونہ قرار دیتا ہے جسکو داستان موسی میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515071    تاریخ اشاعت : 2023/10/08

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 30
ایکنا تھران: حق و باطل مشخص کرنے کے لیے مناظرہ کافی موثر ہے اور اس کا تربیتی أمور کے علاوہ بھی بہت اہمیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515048    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 28
موسی نے کہا: «افسوس تم پر! خدا پر جھوٹ کی نسبت دیتے ہو، جو تمھیں عذاب سے نابود کرے گا! اور جو ( خدا) کے ساتھ ایسی نسبت دے گا، نا امید (مغلوب) ہوگا».
خبر کا کوڈ: 3514925    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 26
ایکنا تھران: انسانوں میں انرجی کا سب سے بڑا سرچشمہ محبت ہے جو نہ کبھی ختم ہوتی ہے نہ کم اور تربیت میں اسکا استعمال بہت اہمیت کی حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514881    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 25
ایکنا تھران: جسطرح درست موقع پر بم ناکارہ بنانا بہت اہم ہے اسی طرح موقع پر درست بات کہنا بھی انتہائی اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514858    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 24
عدل یعنی ہر چیز کو اس کی جگہ پر رکھنا اور ہر ظلم ایک طرح سے نا انصافی ہے لہذا الھی نمایندوں کی عدالت طلبی نجات کا باعث قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514847    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

شیوه تربیتی انبیاء؛ موسی(ع) / 23
ایکنا تھران: سب سے موثر ترین تربیتی روش یہ ہے کہ انسان اندر سے خوبیوں کی طرف مائل ہوجائے اور بدی سے نفرت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514841    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 22
ایکنا تھران: بہادر انسان ہمیشہ سے تاریخ میں قابل قدر رہا ہے اور انبیاء خدا پر توکل کے ساتھ ایسے ہی نڈر لوگ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514814    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 21
ایکنا تھران: طاقت کے باوجود بخش دینا پیغمبروں کی سیرت ہے اور انکی سیرت کی روشنی میں ہم معاشرے میں درگزر عام کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514798    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 20
ایکنا تھران: کئی قومیں برے کردار کی وجہ سے عذاب کا مستحق بنی ہیں مثلا لوط کی قوم ہمجنس پرستی کہ وجہ سے اور قوم نوح بت پرستی کی وجہ سےمگر ایک قوم کچھ کام نہ کرنے کی وجہ سے عذاب کا شکار ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514777    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 19
ایکنا تھران: معجزہ انبیا کی خصوصیات میں شامل ہےاور اس کے تربیتی پہلووں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514764    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 18
ایکنا تھران: حضرت موسی (ع) ایک اولوالعزم نبی تھے جس نے بنی اسرائیل کی تربیت کے لئے اس روش سے استفادہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514747    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 17
ایکنا تھران: حضرت موسی (ع) ایک اولوالعزم نبی کے عنوان سے سوال و جواب کے ساتھ تربیت پر کام کرتے رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514734    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع)/ 15
ایکنا تھران: انسان سب سے دوستی نہیں کرسکتا اور جسقدر اچھا کیوں نہ ہو پھر بھی دشمن پیدا کرلیتا ہے تاہم سوال پیدا ہوتا ہے دوستی کس سے اور دشمنی کس سے کی جائے؟
خبر کا کوڈ: 3514663    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

قرآنی شخصیات/ 28
قرآن میں حضرت مریم (س) کے علاوہ کسی اور خاتون کا نام نہیں آیا ہے تاہم بعض مومن یا کافر خواتین کی طرف اشارہ ہوا ہے جیسے حضرت نوح (ع) اور حضرت لوط(ع) کو کافر خواتین کے طور اور انکے مقابل آسیه کو مومن خواتین کے لیے نمونہ بتایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513658    تاریخ اشاعت : 2023/01/24

قرآنی شخصیات/ 24
حضرت موسی (ع) بنی اسرائیل کا عظیم ترین پیغمبر ہے جس نے بنی اسرائیل کو فرعونیوں سے نجات دی اور موسی نے خدا کے امر سے فرعون کے گھر پرورش پائی۔
خبر کا کوڈ: 3513489    تاریخ اشاعت : 2023/01/01